کھیرتھر کا پروٹیکشن ایریا بھی بحریہ ٹاؤن کے دَست بُرد سے محفوظ نہ رہ سکا!

ضلع جامشورو کے علاقے کھیرتھر میں، علی نامی نوجوان نے کارکنوں اور صحافیوں کے ایک گروپ کے ساتھ بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ دیگر گاؤں والوں کے طرح، ان کی زمین کا ٹکڑا بھی ان سے ہتھیا لیا گیا ہے صحافیوں اور کارکنوں کے اس گروپ نے بحریہ ٹاؤن – ایک نجی رئیل اسٹیٹ … کھیرتھر کا پروٹیکشن ایریا بھی بحریہ ٹاؤن کے دَست بُرد سے محفوظ نہ رہ سکا! پڑھنا جاری رکھیں