طالبان کا افغانستان میں نیا آئین لانے اور امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان

کابل : طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی آئین نہیں ہے، نیا آئین تیار کر کے منظور کیا جائے گا. جبکہ طالبان نے افغانستان میں امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان بھی کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق طالبان ترجمان سہیل شاہین نے چینی میڈیا کو … طالبان کا افغانستان میں نیا آئین لانے اور امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں