سندھ، کورونا ایمرجنسی فنڈ میں 9 ارب سے زائد سنگین بے ضابطگیوں کا دعویٰ

اسلام آباد : باخبر ذرائع کی جانب سے سندھ حکومت کے قائم کردہ کورونا ایمرجنسی فنڈ میں 9 ارب سے زائد سنگین بے ضابطگیوں کا دعویٰ سامنے آیا ہے تفصیلات کے مطابق ملک کے ٹاپ آڈیٹرز نے سندھ حکومت کی جانب سے قائم کئے گئے کورونا ایمرجنسی فنڈ (سی ای ایف) کے کھاتوں میں 9 … سندھ، کورونا ایمرجنسی فنڈ میں 9 ارب سے زائد سنگین بے ضابطگیوں کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں