سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری فرقان کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیا ہے عدالت نے ریمارکس دیے کہ لاپتہ شہری کا شناخت کارڈ بلاک کیا جائے، تاکہ اگر خود روپوش ہے تو بیرون ملک نہ جاسکے سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، … سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں