کورونا پیکیج، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے

اسلام آباد : کورونا امدادی پیکیج کے تحت آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے ہیں تفصیلات کے مطابق رکن ممالک کو رقوم کی منتقلی کے بارے میں جاری کردہ آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج تاریخی دن ہے، کورونا امدادی پیکیج … کورونا پیکیج، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے پڑھنا جاری رکھیں