بڑھاپے میں کون سی دماغی صلاحیتیں بہتر ہو جاتی ہیں؟

لزبن : ہمارے ہاں بڑھاپے کے حوالے سے ایک محاورہ مشہور ہے اور وہ ہے سٹھیا جانا، جس سے برھاپے میں ذہنی صلاحیتوں کے متاثر ہونے کا تاثر جڑا ہوا ہے، لیکن اب پرتگالی اور امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بڑھاپے میں عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ کچھ دماغی صلاحیتیں بہتر بھی ہو … بڑھاپے میں کون سی دماغی صلاحیتیں بہتر ہو جاتی ہیں؟ پڑھنا جاری رکھیں