ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺑﮭﯽ ﺁﻝ ﭘﺎﺭﭨﯿﺰ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

نیوز ڈیسک

پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور ملک کے ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺑﮭﯽ ﺁﻝ ﭘﺎﺭﭨﯿﺰ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ، ﭼﯿﻠﺌﺮﻣﯿﻦ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺮﺩﯼ ہے

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐے مطابق ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ بیس ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﻮ ہونے والی ﺍﮮ ﭘﯽ ﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮈﯾﻮ ﻟﻨﮏ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ.

ذرائع کے مطابق اے پی سی میں ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺟﺪﻭﺟﮩﺪ کے لئے ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ جماعتوں ﮐﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﯽ تجویز پیش کی جائے گی

ذرائع نے مزید بتایا کہ ﺍﺱ ﮐﮯ علاوہ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺟﻠﺴﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺭﯾﻠﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ پیش کئے جانے کا بھی امکان ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close