یہ مونارک تتلیاں ہر سال ہزاروں میل پرواز کرتی ہیں!

یہ تتلیوں کی واحد قسم ہے جو ہر سال خزاں کے موسم میں ہزاروں میل پرواز کرکے امریکا اور کینیڈا کے شمالی علاقوں سے وسطی میکسیکو کے جنگلات تک پہنچتی ہے وہاں یہ تقریباً چھ مہینے تک مسلسل سوتی رہتی ہے اور جیسے ہی بہار کا موسم شروع ہوتا ہے، یہ واپسی کا سفر شروع … یہ مونارک تتلیاں ہر سال ہزاروں میل پرواز کرتی ہیں! پڑھنا جاری رکھیں