پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے بات چیت جاری

نیوز ڈیسک

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے دونوں بورڈزکی بات چیت جاری ہے

پاکستان نے رواں ماہ  جنوبی افریقا میں مختصر دوراینے کی سیریز کے لیے  جانا تھا تاہم کوویڈ کی وجہ سے سیریز فی الحال ملتوی کر دی گئی ہے. جنوبی افریقا میں کرونا وائرس وبا کے بعد ابھی تک کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز نہیں ہوسکا

پی سی بی ذرائع کے مطابق میزبان بورڈ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز ممکن بنانے کے لیے کام ہو رہا ہے

نئی ونڈو نکال کر اس سیریز کو یقینی بنایا جائے گا۔ پی سی بی نے بھی قومی ٹیم مصروفیات کا اپنا شیڈول انہیں بھیج رکھا ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close