ماہرین نے مستقبل قریب میں کراچی کے زیرِ آب آنے کا خطرہ ظاہر کر دیا!

اسلام آباد : ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کراچی چالیس سال بعد یعنی 2060ع تک مکمل طور پر زیر آب آ سکتا ہے، ماہرین کے مطابق 2030ع تک سمندر کی سطح میں اضافہ دس گنا بڑھنے کا امکان ہے برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک ریلیز میں بعض ماہرین کے حوالے … ماہرین نے مستقبل قریب میں کراچی کے زیرِ آب آنے کا خطرہ ظاہر کر دیا! پڑھنا جاری رکھیں