ژوب میں جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا جرگہ

ژوب : بلوچستان کے ضلع ژوب کے ایک معروف سیاحتی مقام پر ہفتے کو ایک منفرد جرگے کا انعقاد کیا گیا سینکڑوں افراد ممکنہ طور پر اپنی نوعیت کے پہلے اور ایسے منفرد جرگے کے لیے اکٹھے ہوئے، جہاں کسی قتل، زمین کے تنازعے یا قبائلی جھگڑے کے حل کے معاملے کے بجائے نایاب جنگلات … ژوب میں جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا جرگہ پڑھنا جاری رکھیں