جِم جونز اور 900 سے زیادہ امریکیوں کی ’اجتماعی خودکشی‘ کا دہلا دینے والا واقعہ!

18 نومبر سنہ 1978 کو جنوبی امریکا کے ملک گیانا میں 918 افراد کے قتل اور خودکشی کے المناک واقعے نے ساری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ ان میں سے 913 وہ تھے جنہوں نے مبینہ طور پر اپنے ‘روحانی پیشوا’ جم جونز کے کہنے پر زہر ملا جوس پی کر خود کشی … جِم جونز اور 900 سے زیادہ امریکیوں کی ’اجتماعی خودکشی‘ کا دہلا دینے والا واقعہ! پڑھنا جاری رکھیں