ہوشیار! فراڈیوں نے شہریوں کو لوٹنے کا انوکھا طریقہ اپنا لیا

کراچی – موبائل فون کے ذریعے لوگوں کو ٹھگنے والے فراڈیئے شہریوں کو لوٹنے کے نت نئے طریقے اپناتے رہتے ہیں پہلے احساس پروگرام، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، جیتو پاکستان میں انعامات اور نقد رقم کے فراڈ سمیت بہت سے دیگر فراڈ جس سے شہریوں سے کروڑوں روپے ماہانہ اینٹھے جاتے ہیں اور اب … ہوشیار! فراڈیوں نے شہریوں کو لوٹنے کا انوکھا طریقہ اپنا لیا پڑھنا جاری رکھیں