دنیا کے آٹھویں عجوبے کہلائے جانے والے ’قراقرم ہائی وے‘ پر بنی دستاوی فلم رلیز

اسلام آباد – پاکستان اور چین کو زمین کے ذریعے ملانے والی اور دنیا کا آٹھواں عجوبہ کہلائے جانے والی ’قراقرم ہائی وے‘ پر بنائی گئی دستاویزی فلم جاری کردی گئی ہے ’قراقرم ہائی وے: ویئر مین اینڈ ماؤنٹین میٹ‘ کے نام سے بنائی گئی دستاویزی فلم کو پاک فوج کے تعمیراتی ادارے ’فرنٹیئر ورکس … دنیا کے آٹھویں عجوبے کہلائے جانے والے ’قراقرم ہائی وے‘ پر بنی دستاوی فلم رلیز پڑھنا جاری رکھیں