تعلیمی ادارے رواں سال ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھلیں گے

تعلیمی ادارے رواں سال ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھلیں گے.

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی صدارت میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس منعقد ہوئی.

اجلاس میں چاروں صوبوں کے ساتھ ساتھ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے وزرائے تعلیم بھی شریک ہوئے.

اس اہم اجلاس کے دوران ملک میں سکول ایجوکیشن سمیت تعلیم سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے۔

کانفرنس میں تمام وزرائے تعلیم نے اتفاق کیا کہ تعلیمی ادارے رواں سال ستمبر کے پہلے ہفتے میں سخت ایس او پیز کے نفاذ کے ساتھ کھولے جائیں گے، لیکن اس سے قبل کورونا وبا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close