بخت گزیدہ (افسانہ)

  ایک لات نے مجھے منجی سے نیچے ہی نہیں گرایا بلکہ سوہنے خوابوں کی دنیا سے کریہہ حقیقتوں کی دنیا میں لا پھینکا. میں جلدی سے اپنی پیٹھ سہلاتا اور لنگڑاتا ہوا اپنی بوری اٹھا کر گھر سے بھاگ نکلا. روٹی تو ویسے بھی ملنی نہیں تھی، کیا فائدہ تھا خالی پیٹ گالی سننے … بخت گزیدہ (افسانہ) پڑھنا جاری رکھیں