پلاسٹک آلودگی: ”وہ وقت دور نہیں جب سمندروں میں مچھلیوں سے زیادہ پلاسٹک پایا جائے گا“

کراچی – ڈبلیو ڈبلیو ایف کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق پلاسٹک کے ذرات’سمندر کے تمام حصوں تک پہنچ چکے ہیں۔ وائلڈ لائف گروپ نے پلاسٹک کے حوالے سے ایک عالمی معاہدہ کرنے کی اپیل کی ہے ڈبلیو ڈبلیو ایف کی شائع کردہ ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سمندر میں پلاسٹک … پلاسٹک آلودگی: ”وہ وقت دور نہیں جب سمندروں میں مچھلیوں سے زیادہ پلاسٹک پایا جائے گا“ پڑھنا جاری رکھیں