پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے گبول بھی کورونا وائرس کا شکار

ویب ڈیسک

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل علیزے گبول کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں

علیزے گبول نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ آج میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے

ان کا کہنا ہے کہ ان میں کورونا وائرس کی علامات تیز بخار سے ظاہر ہونا شروع ہوئیں، لیکن اب میں ٹھیک ہوں

اداکارہ نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ جلد صحتیابی کیلئے پُرامید ہیں، علیزے نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close