مرد سیاستدانوں میں سے کچھ کا رویہ حیوانوں جیسا ہوتا ہے: برطانوی اٹارنی جنرل

برطانیہ کی اٹارنی جنرل سویلا بریورمین نے کہا ہے کہ مرد سیاستدانوں میں سے کچھ کا رویہ حیوانوں جیسا ہوتا ہے تفصیلات کے مطابق بی بی سی کے پروگرام ’ویمنز آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل سویلا بریورمین نے کہا ”یہ مسئلہ وسیع تر معاشرتی رویوں سے شروع ہوتا ہے اور وہاں ’اخلاقی معیارات‘ … مرد سیاستدانوں میں سے کچھ کا رویہ حیوانوں جیسا ہوتا ہے: برطانوی اٹارنی جنرل پڑھنا جاری رکھیں