ملیر ایکسپریس وے کراچی کی ماحولیاتی شہ رگ پر حملہ اور عوام کے 160 ملین ڈالرز کا ضیاع ہے، پریس کانفرنس

کراچی کے تمام ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ ملیر ایکسپریس وے کا منصوبہ کراچی کی ماحولیاتی شہ رگ ملیر کی زرعی زمینوں کو کاٹ کر فقط اس لئے تعمیر کیا جارہا ہے تا کہ حالیہ دنوں ملیر کی زرخیز زمینوں پر بڑے پیمانے پر قبضہ کر کے ہاؤسنگ سوسائیٹیز تعمیر کرنے والی بلڈر … ملیر ایکسپریس وے کراچی کی ماحولیاتی شہ رگ پر حملہ اور عوام کے 160 ملین ڈالرز کا ضیاع ہے، پریس کانفرنس پڑھنا جاری رکھیں