کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا خون پلاسٹک کے ذرات سے بھرا ہو سکتا ہے

کھانا کھاتے وقت شاید ہی ایسا ہوتا ہو کہ کھانے میں پلاسٹک کا چھوٹا ٹکڑا ملا ہو، جو نوالے کے ساتھ پیٹ میں چلا جائے اور پھر وہاں بھی وہ نظام ہضم کی گرفت سے بچ کر فضلہ بن جانے کے بجائے آنتوں کے ذریعے خون میں شامل ہوکر پورے جسم میں گشت کرتا پھرے … کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا خون پلاسٹک کے ذرات سے بھرا ہو سکتا ہے پڑھنا جاری رکھیں