ڈپریشن کا علاج: نئی تحقیق نے پرانا نظریہ ہی بدل کر رکھ دیا!

عام طور پر ڈپریشن کی وجہ دماغ میں سیروٹونین کی کم سطح کو قرار دیا جاتا رہا ہے، تاہم ایک تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے کہا ہے کہ ڈپریشن کا نیورو ٹرانسمیٹر سیروٹونین سے کوئی زیادہ لینا دینا نہیں آپ نے یقیناً ڈپریشن کی وجہ سمجھنے کے لیے ‘کیمیائی عدم توازن کے نظریے‘ کے بارے … ڈپریشن کا علاج: نئی تحقیق نے پرانا نظریہ ہی بدل کر رکھ دیا! پڑھنا جاری رکھیں