لبنان میں بینک عملے کو یرغمال بنانے والا مسلح شخص عوام کا ’ہیرو‘ بن گیا!

لبنان کے شہر بیروت میں ایک ایسا شخص عوام کا ہیرو بن گیا ہے، جسے اپنی ہی رقم لینے کے لیے بینک اسٹاف کو چھ گھنٹے تک یرغمال بنانا پڑا واضح رہے کہ لبنان ان دنوں اقتصادی بحران میں گھرا ہوا ہے، جس کے باعث بینکوں نے رقم نکلوانے کی حدود مقرر کر رکھی ہیں … لبنان میں بینک عملے کو یرغمال بنانے والا مسلح شخص عوام کا ’ہیرو‘ بن گیا! پڑھنا جاری رکھیں