جب پیشاب، نمک، داڑھی اور قبر پر بھی ٹیکس لگتا تھا۔۔ کچھ دلچسپ ٹیکسوں کی کہانی

جب بھی کسی ملک کی حکومت بجٹ کا اعلان کرتی ہے تو اکثر ٹیکسوں کی بہتات ایک جملہ ضرور سننے کو ملتا ہے کہ حکومت کا بس چلے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس عائد کر دے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں کچھ ایسے ٹیکس بھی عائد کیے جاتے رہے ہیں، جو اس … جب پیشاب، نمک، داڑھی اور قبر پر بھی ٹیکس لگتا تھا۔۔ کچھ دلچسپ ٹیکسوں کی کہانی پڑھنا جاری رکھیں