خبردار! ترکیہ میں چھالیہ، گٹکا اور سپاری جیل پہنچا سکتی ہے!

پاکستان میں میٹھی چھالیہ استعمال کرنے کا رجحان ایک عام سی بات ہے، کسی بھی دکان پر جائیں اور پانچ روپے نکال کر دکاندار کو دیں اور اسے کہیں کہ سپاری دے دیں تو وہ آپ کو سپاری ایسے ہی تھما دے گا، جیسے کسی بچے کو ٹافی تھما دیتا ہے یہ میٹھی چھالیہ خریدتے … خبردار! ترکیہ میں چھالیہ، گٹکا اور سپاری جیل پہنچا سکتی ہے! پڑھنا جاری رکھیں