آج کراچی شہر اور مضافات شدید بارشوں کی لپیٹ میں رہے

نیوز ڈیسک

کراچی میں بارشیں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات

یہ تصویر آج حاجی ھاشم گبول گوٹھ کے پاس آسمانی بجلی گرنے کی ہے.

حاجی ہاشم گبول گوٹھ ضلع ملیر کراچی میں سپر ہائی وے کے نزدیک واقع ہے.

آسمانی بجلی گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

جبکہ درسانہ شہر کے نزدیک واقع گڈاپ کیڈٹ کالج کے پاس آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص کے فوت ہونے کی اطلاعات ہیں.

مون سون کے حالیہ اسپیل میں گرج چمک کی شدت سے کئی علاقوں میں لوگ خوفزدہ ہو گئے.

ادھر تھدو ندی میں طغیانی کی وجہ سے تھدو ڈیم میں پانی کی آمد شروع ہو چکی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close