شیر دریا، پانی کے دیوتا اور زندہ پیر کی کتھا (حصہ اوّل)

پانی کی کہانی بہت پرانی ہوسکتی ہے، اتنی پرانی جتنی پرانی کہانی حیات کے ارتقا کی ہے۔ اگر کسی نہر کے کنارے بیٹھ کر ہم مٹیالے پانی کو دیکھتے ہوئے ایک لکیر کھینچیں جب زندگی کسی نہ کسی صورت میں تخلیق ہوئی ہوگی تو اس طویل راستے کی قدامت جاننے کے لیے ہمیں ابھی تحقیق … شیر دریا، پانی کے دیوتا اور زندہ پیر کی کتھا (حصہ اوّل) پڑھنا جاری رکھیں