ہمارے جسم کا ’سرکیڈیئن کلاک‘ اور نیند کا صحت سے تعلق، جن کا جاننا بہت ضروری ہے

نیند کی صحت کے حوالے سے بالعموم اور دل کی صحت کے حوالے سے بالخصوص کتنی زیادہ اہمیت ہے، اس کا اندازہ 2022ع میں امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے معالجین کی کہی گئی اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ’مریضوں سے یہ پوچھنا کہ وہ کتنے گھنٹے سوتے ہیں، اتنا ہی ضروری ہے … ہمارے جسم کا ’سرکیڈیئن کلاک‘ اور نیند کا صحت سے تعلق، جن کا جاننا بہت ضروری ہے پڑھنا جاری رکھیں