امریکہ: فائرنگ کے ہلاکت خیز واقعات میں ریکارڈ اضافہ

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے محکمہ پولیس کے مطابق جمعے کی رات فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں ایک بچی بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے دونوں واقعات شہر کے ایک مخصوص حصے میں مختصر وقفے کے درمیان رونما ہوئے، اس لیے پولیس … امریکہ: فائرنگ کے ہلاکت خیز واقعات میں ریکارڈ اضافہ پڑھنا جاری رکھیں