ماؤنٹ ایورسٹ اپنی سترویں سالگرہ پر برف سے محروم ہو رہا ہے؟

کوہ پیما برادری ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیے جانے کی 70ویں سالگرہ منانے کی تیاری کر رہی ہے لیکن اس کے ساتھ دنیا کے اس سب سے اونچے پہاڑ پر درجہ حرارت میں اضافے، گلیشیئر اور برف کے تیزی سے پگھلنے اور موسم کے گرم اور غیر متوقع ہونے کے بارے میں تشویش بھی بڑھ … ماؤنٹ ایورسٹ اپنی سترویں سالگرہ پر برف سے محروم ہو رہا ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں