اجڑتے گاؤں اور مٹتے باغات: ’حیدرآباد کے آس پاس ہاؤسنگ اسکیمیں زرعی اراضی کو نگل رہی ہیں‘

پاکستان میں زرعی زمین مسلسل سکڑ رہی ہے، ہر جگہ ایک بے ہنگم تعمیرات کا سلسلہ ہے اور کوئی روکنے والا نہیں۔ جدھر نظر ڈالیں نئی ہاؤسنگ اسکیم کالونی کے بورڈز نظر آتے ہیں، یہی کچھ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے مضافات میں بھی ہو رہا ہے حیدرآباد کے مضافات کی زمینیں جو … اجڑتے گاؤں اور مٹتے باغات: ’حیدرآباد کے آس پاس ہاؤسنگ اسکیمیں زرعی اراضی کو نگل رہی ہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں