ملیر ایکسپریس وے کراچی کے بچے کھچے گرین بیلٹ کو کھا جائے گا

چونکہ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات تیزی سے محسوس کیے جا رہے ہیں، غلط شہری منصوبہ بندی کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔ پاکستان بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے، کیونکہ غیر منصوبہ بند شہری پھیلاؤ ملک کے بہت سے سبز مقامات اور قدرتی آبی گزرگاہوں کو کھا رہا ہے۔ … ملیر ایکسپریس وے کراچی کے بچے کھچے گرین بیلٹ کو کھا جائے گا پڑھنا جاری رکھیں