عوامی ہیرو دھرمیندر: ایک تجزیہ (حصہ اول)

دھرمیندر ہندی سینما کے پہلے hyper-masculine تھے۔ یہ محض کوئی جذباتی یا غیر ثابت شدہ دعویٰ نہیں، بلکہ ہندی سینما میں اسٹار امیج کی تاریخ سے ثابت شدہ ہے۔ دھرمیندر کی اس شدید مردانگی جس میں مضبوط پٹھوں کی نمائش، غصیلا چہرہ، چوڑی چھاتی، تیس تیس غنڈوں کی پٹائی، بندوق کی گولی کھا کر بھی … عوامی ہیرو دھرمیندر: ایک تجزیہ (حصہ اول) پڑھنا جاری رکھیں