دنیا کے 55 فیصد پلاسٹک فضلہ کے لئے بیس کمپنیاں ذمہ دار ہیں

ایک بار استعمال ہونے والا پلاسٹک کے ماحولیات پر خطرناک اثرات

ایک بار استعمال والے یا سنگل یوز پلاسٹک میں عام طور پر بوتلیں، تھیلیاں/شاپرز اور کھانے کے کنٹینر وغیرہ شامل ہیں. ان کی تیاری میں استعمال ہونے والے کیمیائی مادے جیسا کہ اینڈوکرائن ڈسپرٹرز وغیرہ  کینسر ، پیدائشی نقائص اور انسانوں اور جنگلی حیات میں مدافعتی نظام کی کمزوری سمیت صحت پر کئی منفی اثرات کے حامل ہیں.

مزید جانیے اس مختصر وڈیو رپورٹ میں

 

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close