کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ ننھی تتلی کتنے ہزار کلومیٹر سفر طے کرتی ہے؟

لندن : سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ تمام کیڑوں میں ایک قسم کی تتلی نقل مکانی کرتے وقت سب سے طویل سفر طے کرتی ہے۔ اگر موسم ٹھیک رہے تو یہ تتلیاں 12 سے 14 ہزار کلومیٹر تک کا سفر طے کرتی ہیں، جس میں گھر سے عارضی پناہ گاہ اور وہاں سے دوبارہ … کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ ننھی تتلی کتنے ہزار کلومیٹر سفر طے کرتی ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں