ابراہیم بھولو: کراچی انڈر ورلڈ کا وہ ’قصاب‘ جس کا نیٹ ورک افریقہ اور مشرق وسطی تک پھیلا

بندوق کی نال میرے چہرے سے بالشت بھر دور تھی۔ دوسری جانب غصیلی، بے رحم اور سفاک آنکھیں تھیں، میرا دل جیسے سینے سے نکل کر حلق میں دھک دھک کر رہا تھا اور دماغ صرف یہ سوچ رہا تھا کہ یہ گولی تو نہیں چلا دے گا؟ یہ حاجی ابراہیم بھولو سے میری پہلی … ابراہیم بھولو: کراچی انڈر ورلڈ کا وہ ’قصاب‘ جس کا نیٹ ورک افریقہ اور مشرق وسطی تک پھیلا پڑھنا جاری رکھیں