سر پر چوٹیں اور ہیڈرز، فٹ بالرز میں ڈیمینشیا کا خطرہ ٹائم بم بن گیا

برلن – کچھ عرصہ قبل تک فٹ بال کے کھیل میں ڈیمینشیا یا یادداشت کھونے کے خطرات کو اس قدر سنجیدگی سے نہیں لیا گیا، لیکن اب کم از کم انگلینڈ میں صورتحال تبدیل ہونا شروع ہو گئی ہے، جبکہ جرمنی میں بھی پہلے کے مقابلے میں اس موضوع پر زیادہ بحث کی جا رہی … سر پر چوٹیں اور ہیڈرز، فٹ بالرز میں ڈیمینشیا کا خطرہ ٹائم بم بن گیا پڑھنا جاری رکھیں