ملیر ایکسپریس وے، جہنم کی شاہراہ: جس کی قیمت ملیر کو چکانی پڑے گی

دسمبر 2020 میں، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نے ملیر ایکسپریس وے کا افتتاح کیا – ایک 39 کلومیٹر طویل موٹروے، جو شہر کے متمول علاقوں کو کراچی-حیدرآباد موٹر وے کے ساتھ ساتھ شہر کے مضافات میں ابھرنے والی اتنی ہی پوش نئی سوسائٹیوں سے جوڑتی ہے اس کے فوراً بعد، مقامی … ملیر ایکسپریس وے، جہنم کی شاہراہ: جس کی قیمت ملیر کو چکانی پڑے گی پڑھنا جاری رکھیں