چین کی طرف سے ڈجیٹل کرنسی کے اعلان نے امریکہ کو چکرا کر رکھ دیا

” پیسہ ہاتھوں کا میل ہے ” اور یہ میل جلد ہی دنیا کے ہاتھوں سے دھلنے والا ہے… سرکاری سطح پر ڈیجیٹل کرنسی استعمال کرنے کے چینی اعلان نے امریکہ کو چکرا کر رکھ دیا، دنیا حیران بھونچکا رہ گئی چین نے اپنے اس اعلان سے دنیا کو ایک بہت بڑا جھٹکا دیا ہے … چین کی طرف سے ڈجیٹل کرنسی کے اعلان نے امریکہ کو چکرا کر رکھ دیا پڑھنا جاری رکھیں