’اگر تم مجھے دیکھو، تو رو دینا۔‘ یورپ میں نمودار ہونے والے پتھر، جو غربت کا اعلان کرتے ہیں

بارش نہ ہونے اور گرمی کے طویل سلسلے کی وجہ سے یورپ کے کئی ممالک خشک سالی کے باعث متاثر ہیں۔ متعدد دریاؤں میں پانی کی سطح بھی کم ہو رہی ہے دریاؤں میں پانی کم ہونے کے باعث پُرکھوں کی جانب سے حالات خراب ہونے سے متعلق تنبیہات پر مبنی ’ہنگر اسٹون‘ بھی نمودار … ’اگر تم مجھے دیکھو، تو رو دینا۔‘ یورپ میں نمودار ہونے والے پتھر، جو غربت کا اعلان کرتے ہیں پڑھنا جاری رکھیں