الٹرا پروسیسڈ کھانے کیا ہیں اور صحت پر ان کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

انسان کی تنوع پسند فطرت کی وجہ سے اس میں ہمیشہ نئے سے نئے تجربات کا میلان رہا ہے۔ یہ میلان زندگی کے ہر پہلو میں کارفرما نظر آتا ہے۔ زبان کے لیے نئے سے نئے ذائقوں کی تلاش میں انسان نے آگ اور مصالحے دریافت کیے اور پھر کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا … الٹرا پروسیسڈ کھانے کیا ہیں اور صحت پر ان کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ پڑھنا جاری رکھیں