قیام پاکستان کے بعد ملیر (اربن) کی مختصر تاریخ

مہرولی مغربی دہلی میں واقع ایک قدیمی بستی ہے. تحریک پاکستان میں مہرولی والوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا مگر قیام پاکستان کے فوراً بعد اس سے پہلے کہ یہ لوگ پاکستان جاتے، ہندوؤں نے ان پر حملہ کر دیا اور مکانات کو آگ لگا دی. یہ لوگ اپنے گھروں سے اس طرح سے … قیام پاکستان کے بعد ملیر (اربن) کی مختصر تاریخ پڑھنا جاری رکھیں