زنجیروں سے پھولوں کے ہار تک، اسپیشل اولمپکس کی مشعل اٹھانے والی ثنا کپری کی کہانی

یہ ستمبر 2022 کی بات ہے جب صوبہ سندھ میں ضلع میر پورخاص کی تحصیل جُھڈو میں سیلابی ریلے نے داخل ہوتے ہی تباہی مچا دی، تباہی کے باعث مکانات ڈوب گئے جبکہ جھڈو کے رہائشی مال مویشیوں کی وجہ سے ڈوبے ہوئے گھروں میں انتہائی مشکل سے گزارا کرنے پر مجبور تھے جھڈو کا … زنجیروں سے پھولوں کے ہار تک، اسپیشل اولمپکس کی مشعل اٹھانے والی ثنا کپری کی کہانی پڑھنا جاری رکھیں