وسعت اللہ خان کا تفصیلی انٹرویو۔ (قسط 1)

نامور کالم نویس، منفرد تجزیہ کار، صحافی و دانش ور اور مقبول اینکر پرسن وسعت اللہ خان کی شخصیت کا احاطہ اگر مختصر ترین الفاظ میں کیا جائے تو وہ جملہ ہوگا ’’اپنی شرائط پر زیست کرنے والا انسان۔‘‘ رحیم یار خان کے ایک متوسط گھرانے میں جنم لینے والا خداداد صلاحیتوں کا مالک تو … وسعت اللہ خان کا تفصیلی انٹرویو۔ (قسط 1) پڑھنا جاری رکھیں