Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

شامی اور اتحادی افواج کی بمباری میں چار بچے شہید

By Akhtar Rasool
اگست 9, 2021 1 Min Read
0

دمشق : شام میں شامی اور اتحادی افواج کے طیاروں نے رہائشی علاقے میں بمباری کی جس کے نتیجے میں چار معصوم بچے شہید اور پانچ زدید زخمی ہوگئے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے حماہ کے ایک گاؤں پر شامی اور اتحادی افواج کی بمباری میں ایک گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ حملے میں چار بچے شہید اور پانچ شدید افراد زخمی ہوگئے

ریسکیو ادارے وائٹ ہیلمٹ کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ گھر کے ملبے سے چار بچوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ دیگر پانچ افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے

برطانیہ کی سیریئن آبزروٹری فار ہیومن رائٹس نے بھی اتحادی فوج کے حملے میں چار بچوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے تاہم  شام کے حکومتی ترجمان حملوں میں شہریوں کی ہلاکتوں کی تردید کرتے آئے ہیں

واضح رہے کہ شام میں بقول شامی حکومت کے داعش کے خلاف آخری جنگ ادلب میں جاری ہے جہاں خانہ جنگی کے باعث تیس لاکھ میں سے دو تہائی آبادی پناہ گزین کیمپوں میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے.

Tags:

ISISSyria War
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں بیس شہری ہلاک، اسکول اور کلینک تباہ

Next

سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، پاکستان نے افغان وفد کو شواہد دے دیے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme