جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
24 جون، ورلڈ کپ کا ایک میچ، جنوبی کوریا کے خلاف جنوبی افریقہ ایک گول سے آگے ہے۔ کوچ سائیڈ لائن سے اشارہ کرتے ہیں، اور پچیس سالہ جیڈن ایڈمز میدان میں اترتے ہیں۔ چند منٹ بعد آخری سیٹی بجتی ہے۔ جنوبی افریقہ اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے…
نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ
ورلڈکپ 2026، چھ جولائی کی صبح ریفری نے سیٹی بجا کر برازیل کی شکست کا اعلان کر دیا ـ یہ سیٹی نیمار جونیئر کے پینلٹی گول کے ساتھ ہی بجائی گئی ـ نیمار کا گول جس میں ایک پورا عہد سمٹ کر آگیا ـ وہ عہد جو فن، تخلیق اور دکھوں کے لامتناعی سلسلے سے…
رل تے گئی آں پر چس بڑی آئی اے۔۔۔ کیپ وردے نے عالمی چیمپئن کے دانتوں سے پسینے چھڑا دیے!
عالمی فٹبال کی تاریخ میں بعض راتیں صرف اسکور لائن سے نہیں، بلکہ ہمت، حوصلے اور خوابوں کی تعبیر سے یاد رکھی جاتی ہیں۔ میامی کی وہ رات بھی ایسی ہی تھی۔ ایک طرف دنیا کی طاقتور ترین ٹیموں میں شمار ہونے والی دفاعی عالمی چیمپئن ارجنٹینا، دوسری جانب افریقہ کے…
125واں منٹ: جب ایک سیٹی نے سینیگال کا خواب توڑ دیا
سیئٹل کے لومن فیلڈ کی اس رات گھڑی کی سوئیاں 125ویں منٹ کو چھو رہی تھیں۔ سینیگال کے کھلاڑی تھکن سے نڈھال تھے، لیکن ان کی آنکھوں میں اب بھی امید کی ایک مدھم سی لو باقی تھی۔ اسکور 2-2 تھا۔ صرف چند لمحوں بعد اگر یہ برابری برقرار رہتی تو فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ…
کیا ”دی سمپسنز“ نے واقعی 2026 فیفا ورلڈ کپ کے فاتح کی پیش گوئی کی ہے؟
جوں جوں 2026 فیفا ورلڈ کپ اپنے فیصلہ کن مراحل کی طرف بڑھ رہا ہے، دنیا بھر میں صرف میدانِ کھیل ہی نہیں، سوشل میڈیا بھی ایک الگ ہی مقابلے کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کہیں مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کردہ پیش گوئیاں گردش کر رہی ہیں، کہیں نجومیوں کے دعوے موضوعِ بحث…
بھیک میں ملے سکوں سے ورلڈ کپ کے اسٹیج تک: ایرانی گول کیپر علیرضا بیرانوَند کی ناقابلِ یقین داستان
لاس اینجلس کے اسٹیڈیم میں گھڑی 59ویں منٹ کی طرف بڑھ رہی تھی۔ بیلجیم کے حملے مسلسل ایرانی دفاع کا امتحان لے رہے تھے۔ ایک برق رفتار موو کے بعد گیند خطرناک انداز میں گول کے سامنے پہنچی اور یوں محسوس ہوا جیسے گول ہونا اب محض رسمی کارروائی رہ گئی ہو۔ عین اسی…
میسی یا رونالڈو؟ جب فٹبال کا اہم سوال مطالعے کا حصہ بن کر آسٹریلیا کی پارلیمنٹ تک پہنچا
شمالی امریکا میں جاری 2026 فیفا ورلڈ کپ کے دوران ایک عجیب منظر دیکھنے کو ملا۔ دنیا کی نظریں میدان پر تھیں، کروڑوں لوگ اس بات پر بحث کر رہے تھے کہ آیا یہ لیونل میسی کا آخری عالمی سفر ہوگا یا کرسٹیانو رونالڈو کا آخری بڑا معرکہ، لیکن اسی دوران ہزاروں…
جادو اور فیفا ورلڈ کپ: ”گھانا کے خلاف تُو نہیں کھیل پائے گا“ انگلینڈ کے ہیری کین کو جادوگر کی بددعائیں
فٹ بال کا کھیل صرف 90 منٹ کی حکمت عملی، فٹنس اور گول اسکور کرنے کا نام نہیں ہے، بلکہ بعض اوقات یہ میدانِ جنگ سے نکل کر مافوق الفطرت دنیا کے اسرار و رموز میں داخل ہو جاتا ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ہنگاموں کے درمیان، انگلینڈ اور گھانا کے سنسنی خیز مقابلے…