تھلاپتی کا تختِ تمل ناڈو: اسکرین کے ہیرو سے ریاست کے وزیرِ اعلیٰ تک کا سفر
تمل ناڈو کی سیاست میں 10 مئی 2026 کی صبح ایک ایسی تاریخ رقم کر گئی جس نے پچھلی آدھی صدی کے سیاسی جمود کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا۔ چنائی کے نہرو اسٹیڈیم میں جب 51 سالہ جوزف وجے چندر شیکھر نے ریاست کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا، تو یہ محض…
عرفان خان کی ایک گمشدہ فلم کی پچیس سال بعد دریافت ہونے کی کہانی
عرفان خان کی وفات کے چھ برس بعد، ان کے کیریئر کے ابتدائی دور کا ایک طویل عرصے سے گمشدہ پروجیکٹ اب ناظرین تک پہنچ گیا ہے، اس بار یوٹیوب کے ذریعے۔ ”دی لاسٹ ٹیننٹ“ (آخری کرایہ دار) کے عنوان سے پیش کی جانے والی اس فلم میں ودیا بالن بھی نظر آتی ہیں، اور…
”ہیپی پٹیل: خطرناک جاسوس“ پر ایک نظر
گزشتہ دنوں ایک دوست نے ہم چند دوستوں کے ایک واٹس ایپ گروپ میں فلم Happy Patel Khatarnak Jasoos شیئر کی اور اسی دن انہوں نے وائس میسج کر کے اس فلم کو کچرا قرار دے کر دوستوں کو مشورہ دیا کہ وہ اس کچرے پر وقت ضائع نہ کریں۔ یہ تنبیہہ ایسے ہی تھی،…
عوامی ہیرو دھرمیندر: ایک تجزیہ (حصہ ہفتم)
دھرمیندر اور دوہری نگاہ کی معیشت (Dual gaze economy) لورا مالوی کے فیمن اسٹ نظریے کا جب ہندی سینما پر اطلاق کیا جائے تو ہمارے سامنے دو نظریاتی سوالات کھڑے ہوجاتے ہیں ـ ایک؛ مارکسی سوال جو ثابت کرتا ہے امریکی سینما کے برعکس ہندی سینما میں بیانیے کی ملکیت…
عوامی ہیرو دھرمیندر: ایک تجزیہ (حصہ پنجم)
مردانگی کا فیمن اسٹ تجزیہ اور اثرات دھرمیندر کی masculinity کا دو فیمن اسٹ نظریات کے تحت جائزہ لیتے ہیں ـ آسٹریلوی فیمن اسٹ اسکالر آر ڈبلیو کونیل (R.W Connell) کی ہیجمونک مردانگی کا نظریہ اور برٹش فیمن اسٹ فلم اسکالر لورا مالوی (Laura Mulvey) کے نظریہِ…
عوامی ہیرو دھرمیندر: ایک تجزیہ (حصہ چہارم)
دیگر اداکاروں سے موازنہ ہندوستانی سینما میں Masculinity کوئی نیا مظہر نہیں ہے ـ دھرمیندر سے پہلے یہ جنوبی سینما میں موجود تھا ـ جنوب کے سینماؤں پر لکھے تحقیقی مقالوں اور کتابوں سے وضاحت ہوتی ہے دھرمیندر سے پہلے ”مردانگی“ کی کم از کم چار مثالیں موجود تھیں…
عوامی ہیرو دھرمیندر: ایک تجزیہ (حصہ سوم)
سبز انقلاب ، قوم پرستی اور Hyper Masculinity دھرمیندر کی شدید یا ہائپر مردانگی اسٹار امیج اور مقبولیت کے پسِ پشت محرکات میں دو اہم عناصر تھے ـ اول؛ سبز انقلاب اور دوم؛ بھارت چین اور بھارت پاکستان جنگ (1962 اور 1965) سے پیدا ہونے والی قوم پرستی ـ ان دو…
عوامی ہیرو دھرمیندر: ایک تجزیہ (حصہ دوم)
فلمی کیریئر کا مختصر خاکہ دھرمیندر کے مطابق وہ 1935 میں غیرمنقسم پنجاب کے ضلع لدھیانہ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ فلموں میں آنے کے حوالے سے وہ بتاتے ہیں دلیپ کمار کی فلم ”شہید“ (1948) دیکھنے کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ بمبئی (آج ممبئی) جاکر دلیپ کمار…