’الجزیرہ‘ کو ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی کا خصوصی انٹرویو
میزبان (الجزیرہ): ڈاکٹر عباس عراقچی، آپ کا شکریہ کہ آپ نے الجزیرہ (Al Jazeera) سے بات کرنے کے لیے وقت نکالا۔ امریکہ کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بات چیت جاری ہے اور ایران نے امریکی شرائط قبول کر لی ہیں۔ ایران کا اس…
کراچی میں ماحولیاتی توازن بمقابلہ تعمیرات: فوٹوگرافر سلمان بلوچ سے مکالمہ
کراچی کا سب سے بڑا ضلع ملیر صدیوں سے مقامی سندھی اور بلوچ قبائل کا مسکن رہا ہے، جو ایک مشترکہ زرعی معاشرے کے طور پر ماحول پر انحصار کرتے تھے۔ تاہم، تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور ترقیاتی منصوبے زمین، پانی اور جنگلی حیات کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔…
طرزِ زندگی میں تبدیلی سے 90 فیصد بیماروں سے بچاؤ ممکن: چوٹی کے ماہرِ غذائیت کا انٹرویو
آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف سڈنی میں پروفیسر آف میڈیسن اور ’ہیلتھ فار لائف ریسرچ‘ شعبے کے سربراہ پروفیسر لوئیجی فونٹینا کا کہنا ہے کہ سو سال کی عمر میں انسان چالیس سال جیسی صحت اور اسٹیمنا حاصل کر سکتا ہے، مگر اس کے لیے زندگی کے بارے میں اپنی سوچ کو بدلنا…
دنیا بھر کی بلوچ آبادیوں کی تلاش میں مصروف معروف مصنف، محقق اور صحافی، یار جان بادینی کا انٹرویو
یار جان بادینی خُود کو بلوچی زبان اور بلوچوں کی شناخت کے لیے وقف کر چُکے ہیں۔ وہ دنیا بَھر میں آباد بلوچوں کے ادب و ثقافت کے گم شُدہ آثار کی تلاش میں سرگرداں نظر آتے ہیں اور اس ضمن میں اب تک ترکمانستان، افریقا اور دیگر ممالک میں بلوچوں کی موجودگی، تاریخ…
وسعت اللہ خان کا تفصیلی انٹرویو (قسط 5/آخری)
س: ہم اپنے ہاں میڈیا میں دیکھ رہے ہیں کہ Content تو وقت کے ساتھ کمزور ہوتا چلا جا رہا ہے، سوشل میڈیا پر خبروں اور انفارمیشن کا ایک سیلاب ہے، جسے رپورٹر بھی اسی حالت میں آگے بڑھا دیتے ہیں اور سب ایڈیٹر بھی زیادہ تردد نہیں کرتا، تو اس صورت میں جب Content…
وسعت اللہ خان کا تفصیلی انٹرویو۔ (قسط 4)
س: ہم بات کر رہے تھے کہ کاروباری سوچ کے نتیجے میں تحقیقاتی رپورٹنگ کہیں دفن ہو گئی اور چینل مالکان کی ترجیحات نے اصل کام کو پس منظر میں دھکیل دیا؟ ج: آپ دیکھیں بظاہر چینل 24 گھنٹے کا ہے، اس کو تین حصوں میں تقسیم کریں تو اصل پراڈکٹ 8 گھنٹے کی بنتی…
وسعت اللہ خان کا تفصیلی انٹرویو۔ (قسط 3)
س: کالج میں کیسے اساتذہ ملے؟ ماحول کیسا تھا؟ ج: کالج میں بھی بہت اچھے اساتذہ ملے۔ حوصلہ افزائی کرنے والے۔ تقریری مقابلے کے لیے اور دیگر مختلف غیر نصابی سرگرمیوں کے لیے طلبہ کو groom کرتے تھے۔ ہفتہِ طلبہ، بزمِ ادب، بین الاضلاعی مقابلے وغیرہ عام ہوتے تھے…