غریبِ شہر کی چھت، امیرِ شہر کے ارمان اور دو دنیاؤں کی کہانی
اسلام آباد، ایک ایسا شہر جسے نقشوں پر کھینچا گیا، خوابوں میں بسایا گیا اور پھر حقیقت میں اس طرح آباد کیا گیا کہ اس کے سینے پر دو الگ الگ دنیائیں ایک ساتھ سانس لینے لگیں۔ ایک دنیا شیشوں کی ہے، چمکدار، محفوظ، بااثر۔ دوسری مٹی کی ہے، ٹوٹی ہوئی، بے نام، بے…
پاکستان میں پیٹرول کی فراہمی مستحکم، مارچ اور اپریل کے لیے انتظامات مکمل
حکومت کا دعویٰ: عالمی منڈی کے اتار چڑھاؤ کے باوجود سپلائی متاثر نہیں ہوگی پاکستانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں آئندہ دو ماہ کے دوران پیٹرول کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا چکے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق مارچ اور اپریل کے…
کسانوں کی بے بسی، حکمرانوں کی بے حسی اور دروازے پر دستک دیتا گندم کی نایابی کا خطرہ!
دنیا بھر میں بدلتے موسمیاتی حالات کے پیش نظر زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، مگر پاکستان میں صورتحال اس کے برعکس ہے۔ حکمران زراعت کو مضبوط کرنے کے بجائے ایسی پالیسیاں بنا رہے ہیں جو اس کی تباہی کا سبب بن رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے…
ملک میں مہنگائی کی حکومتی لوٹ سیل، ریکارڈ قرضے اور کابینہ میں مزید توسیع۔۔
گزشتہ دنوں معروف تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ”اسٹاک ایکسچینج سے گزارش ہے کہ آئندہ وہ جب بھی اوپر جائے تو پاکستانی عوام کو بھی ساتھ لے کر جائے۔“ اس ٹویٹ کا پسِ منظر یہ ہے کہ ایک طرف روزانہ کی بنیاد پر اسٹاک ایکسچینج کے ریکارڈ حد تک نفسیاتی…
جو مارے گئے مگر گِنے نہیں گئے۔۔ پاکستان کے تازہ سیاسی تصادم کے پوشیدہ متاثرین کے بارے میں الجزیرہ کی رپورٹ
الجزیرہ (انگلش) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ میں پی ٹی آئی کے ان حامیوں کے اہل خانہ سے بات کی گئی ہے، جن کی پچھلے ہفتے ہونے والی اموات کو حکومت نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ انہی میں سے ایک انیس شہزاد ہے، جن کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں ان کی موت…
26ویں آئینی ترمیم انسانی حقوق کے لیے دھچکہ ہے۔ انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹ
انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹ نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم جسے آج پاکستان کی پارلیمنٹ نے منظور کیا ہے، عدالتی آزادی، قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ایک دھچکا ہے۔ انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹ کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم پاکستان کے عدالتی نظام…
ملک ریاض نے دباؤ میں نہ آنے کا ٹویٹ کیوں کیا؟ سینئر صحافی عمر چیمہ نے اندر کی خبر بتا دی۔
بحریہ ٹاؤن کراچی کے لیے ملیر کی زمین غیر قانونی طور پر حاصل کرنے کے حوالے سے متنازع پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے تازہ بیان نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے، جس میں انہوں نے کسی کے دباؤ میں نہ آنے کا اعلان کیا ہے، تاہم سینئر صحافی عمر چیمہ نے ملک ریاض…
نو مئی کے الزام میں قید سیاسی کارکنوں کے گھر والوں پر ایک سال میں کیا گزری؟
ایک سال قبل نو مئی 2023 کو پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی ایک شدید لہر اٹھی تھی، اس دوران دوران فوجی تنصیبات کو بھی نقصان پہنچایا گیا اس وقت کی حکومت، پنجاب پولیس اور پاکستانی فوج کے ترجمان نے ان…