سپر ایل نینو: ایک گرم ہوتی دنیا اور پاکستان کا غیر یقینی مستقبل
رات کے دو بج رہے ہیں۔ کراچی کی فضا میں نمی اتنی زیادہ ہے کہ سانس لینا مشکل محسوس ہوتا ہے۔ شہر کے کئی علاقوں میں بجلی بند ہے۔ کہیں دور سمندر کی سمت سے آنے والی ہوا بھی گرم ہے، جیسے کسی بھٹی کے دہانے سے نکل رہی ہو۔ اسی لمحے ہزاروں کلومیٹر دور…
رواں سال مون سون بارشوں کی صورت حال کیا ہے؟
بارشوں کے ساتھ ہمارے خطے یعنی برصغیر کا رومانس صرف پہلی بوندوں کی سوندھی خوشبو تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ یہ تعلق ضرورت کا بھی ہے، کیونکہ بارشوں سے اس خطے کی زندگی جڑی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مون سون کا موسم آتے ہی، اس خطے کے لوگ اس سیزن کی بارشوں کے…
مون سون کی بارشوں پر اثر انداز ہونے والے ال نینیو اور لانینا کیا ہیں اور اس وقت ان کی کیا صورتحال ہے؟
ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) ایک عالمی موسمیاتی تنظیم ہے۔ حالیہ دنوں جاری کردہ اس کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2023 میں شروع ہو کر عالمی درجہ حرارت کو خطرناک حد تک بڑھانے والا موسمیاتی عامل ’ال نینیو‘ تقریباً ختم ہو گیا ہے اور اس وقت…
کراچی میں جمعے کو گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان۔۔ گوادر میں کیا صورتحال ہے؟
بلوچستان میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے اثرات کی وجہ سے جمعہ یکم مارچ کو سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بارش کی وجہ سے درجہِ حرارت میں کمی اور موسم قدرے سرد ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر…
اگلے 24 گھنٹوں میں مختلف شہروں میں شدید بارش اور بلوچستان میں طغیانی کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے آج اور کل پاکستان کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں اور ندی نالوں میں طغیاتی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ جمعے کو محکمہ موسمیات نے آج اور کل (جمعہ اور ہفتہ) بلوچستان کے علاقوں بارکھان، کوہلو، سبی، نصیر آباد، دالبدین اور خضدار میں شدید بارشوں کی…
دھند میں لپٹا پاکستان اور زراعت و صحت پر اس کے اثرات۔۔۔ حل کیا ہے؟
پاکستان کے بیشتر علاقے ان دنوں شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سردیوں میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے دھند کا سلسلہ جنوری میں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شدید سرد موسم میں درجۂ حرارت میں کمی سے دھند کی شدت…
دھواں، آلودگی، پولوشن کے جھونکے۔۔ کوئی سرحد نہ انہیں روکے… سوچو تو ذرا۔۔
بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی جنوبی ایشیا میں لاکھوں افراد کی زندگی کو متاثر کر رہی ہے۔ اس کی وجہ سے اسکولوں کو بند کرنا پڑ رہا ہے، کھیلوں کی تقاریب اور سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں اور صحت کے مسائل سے بچاؤ کے لیے حکومتیں شہریوں کو زیادہ سے زیادہ گھروں تک محدود…
بھارت: اوڑیسہ میں دو گھنٹوں میں ’61 ہزار‘ مرتبہ آسمانی بجلی گرنے کے واقعات!
بھارت کی مشرقی ریاست اوڈیشہ میں آسمانی قہر لوگوں پر ٹوٹ پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، اوڑیسہ میں ہر طرف ابر آلود موسم موجود ہے۔ اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات کی جانب سے اگلے تین دنوں تک موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو ریاست…